• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارانی زرعی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس ویک 23سے 29نومبر تک کا آغاز

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں ’’سٹوڈنٹس ویک 2026‘‘ کا افتتاح کر دیا گیا۔ 23تا 29نومبر پروگرامز میں علمی، فکری، ادبی، ثقافتی اور تفریحی سرگرمیاں، سیمینارز، ورکشاپس، نمائشوں، گالاز اور طلباء کے مابین مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد سے مزید