• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کی پہلی پیپلز اسمبلی کے قیام کا فیصلہ، رواں ہفتے اجلاس طلب

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے قائم اسلام آباد گروپ نے شہر کی پہلی پیپلز اسمبلی کے انعقاد کا فیصلہ کرتے ہوئے رواں ہفتے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ گروپ چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد امجد کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا جس کی میزبانی اسلام آباد گروپ کے چیف آرگنائزر چوہدری شفیق نے کی۔
اسلام آباد سے مزید