راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وی سی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے اٹک میں یونیورسٹی کے نئے تعمیر کردہ ریجنل کیمپس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی ہر گھر تک تعلیم پہنچانے کے مشن پر گامزن ہے۔ اٹک میں نئے ریجنل کیمپس کا قیام اسی وژن کی عملی کڑی ہے