• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں سونا 600 روپے فی تولہ سستا

Gold Price Decreases To 600 Rupees For 12gm
ملک بھر میں سونا 600 روپے سستاہوکر فی تولہ 50 ہزار 8سو روپے کا ہوگیا۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کمی سے 1306 ڈالر فی اونس پر آگیا۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا، مقامی صرافہ بازار میں دس گرام سونا 515 روپے سستاہوکر 43 ہزار 542 روپے کا ہوگیا جبکہ فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 50 ہزار 800 روپے پر آگیا ہے ۔
تازہ ترین