ڈگری(نامہ نگار) ڈگری کے گائوں عبداللہ جروار کے رہائشی ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ حیدر آباد غلام اللہ جروار کا 25 سالہ بیٹا نصراللہ جروار مختصر علالت کے بعد انتقال کر گیا۔علاوہ ازین ڈگری کی یونین کونسل صوفن شاہ کے کونسلر صلاح الدین موسی پوٹہ کا 15 سالہ بیٹا دانیال موسی پوٹہ مختصر علالت کے باعث انتقال کر گیا۔دونوں کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں میں ادا کی گئی جس میں معزرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔