• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف شاعر شیخ ایاز کے حوالے سے سندھ میوزیم میں ایاز میلے کا انعقاد

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ کے معروف شاعر شیخ ایاز کے حوالے سے سندھ میوزیم میں ایاز میلہ منعقد کیا گیا۔ پہلی نشست میں ایاز گل، ڈاکٹر ادل سومرو، قاضی منظر حیات و دیگر نے شیخ ایاز کی زندگی اور ان کے ساتھیوں کے حوالے سے مقالے پڑھے، دوسری نشست شیخ ایاز کی شاعری، انقلاب اور عالمگیریت پر، جاوید قاضی، علی آکاش، ذوالفقار ہالیپوٹو و دیگر نے خطاب کیا۔
تازہ ترین