• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی مارکیٹس میں مندی، تیل کی قیمتیں 7 فیصد تک بڑھ گئیں

فائل فوٹو
فائل فوٹو

آبنائے ہرمز اور عراقی سمندری حدود میں جہازوں پر حملوں کے بعد ایشیائی شیئر مارکیٹس میں مندی اور تیل کی قیمتیں 7 فیصد بڑھ گئیں۔

امریکی خام تیل 93.80 ڈالر اور برینٹ خام تیل 99.03 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی ایجنسی کے 400 ملین بیرل تیل جاری کرنے کے اعلان کے باوجود قیمتیں بڑھیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید