صوبائی میں دارالحکومت پشاور میں گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی سے مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور نے ملاقات کی، ملاقات میں گونر خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل درآمد ہوگا۔
مقتولہ کی بہن کا کہنا ہے کہ اسے زہر دے کر یا زہریلی اشیاء کھلا کر قتل کیا گیا۔
ترک حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ترکیہ کے سیاحتی شہر بورسا اور ساحلی شہر ازمیر کی درمیانی شاہراہ پر ہوا، حادثے میں 11 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
امریکی ریاست مونٹانا میں سافٹ بال ٹورنامنٹ کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔
محسن نقوی صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر اور دیگر بھی حراست میں ہیں۔
افغان کرکٹر راشد خان نے اپنی رہائش گاہ پر عرفان پٹھان اور ان کے بھائی یوسف پٹھان کی میزبانی کی تھی۔
متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر کا کہنا ہے کہ اجتماعی خلیجی سلامتی کو نظر انداز کرنے سے دوسروں کو حدود سے تجاوز کرنے کی شہ ملی ہے۔
واقعے کے بعد بعض افراد نے ٹائیگر کو ہلاک کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ دیگر نے واقعے کا ذمے دار متاثرہ شخص کو قرار دیا۔
سر درد اور مائیگرین دونوں میں سر میں درد ہو سکتا ہے، تاہم یہ دونوں ایک جیسی کیفیت نہیں ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختون خوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
آج صبح مقامی وقت کے مطابق 9 بج کر 20 منٹ پر شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ سے میزائل تجربہ کیا گیا۔
اس سے قبل اداکارہ کے شوہر کے ایک قریبی دوست نے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر یہ اطلاع دیتے ہوئے مبارک باد کا پیغام شیئر کیا تھا۔
اینڈی برنہم نے کہا ہے کہ اس معاملے کو ریکارڈ پر لانا ضروری ہے تاکہ فرانس اور جرمنی کے ووٹرز بھی سمجھ سکیں کہ بعض سیاسی سرگرمیوں کے پیچھے روس جیسے مخالف ممالک کا کردار ہو سکتا ہے۔
سعودی عرب کے جدید فضائی دفاعی نظام کی صلاحیت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
دمام کا فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔