• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تقریب حلف برداری میں مسز ٹرمپ کے فیشن اسٹائل کے چرچے

Ceremony Mrs Trump Fashion Styling Penetrating Impact
ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مسز ٹرمپ کا فیشن اسٹائل سب کو بھا گیا،ان کے لباس میںایک مشہور شخصیت کی جھلک نظر آئی ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برادری کی تقریب میں خاتون اول کے اسٹائل کے چرچے رہے،آئس بلو لباس میچنگ گلوز،میچنگ شوز،سلیقے سے باندھے بال،ہمیشہ کی طرح اس خاص تقریب میں بھی میلانیا کا فیشن اسٹائل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

فیشن پنڈتوں نے خاتون کا یہ انداز سابق خاتون اول جیکولین کینیڈی سے مشابہ قرار دے دیا،جنہیں وہ اپنا رول ماڈل بھی قرار دے چکی ہیں ۔
تازہ ترین