عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ میں آبادگاروں کو 2 نمبربیج اورکھاد فراہم کی جارہی ہے .
اپنے ایک بیان میں ایاز لطیف پلیجو کا کہنا تھا حکومت نے دیہی سندھ کو بے روزگار اور شہری علاقوں کوگندگی کاڈھیربنادیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب،کےپی کے صنعتی زون جبکہ سندھ فقیری زون بن گیاہے ، ایاز لطیف پلیجو نے پی پی ارکان اسمبلی سے سوال کیا کہ 2008 سےپانی پرکون سا قانون بنایا؟