• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریمنڈ ڈیوس کیخلاف مقدمہ درج نہ کرنے کیلئے دباؤ تھا، رانا ثناء

There Was Pressure To Register A Case Against Raymond Davis Rana Sana Ullah

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے سوال اٹھایا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے شہریوں کے رشتہ داروں کو دیت دینے کے لیے چوبیس کروڑ روپے کہاں سے آئے؟

رانا ثناء اللہ نے اس سوال کا جواب جاننے کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات چیت کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر قانون کا کہنا تھاکہ ریمنڈ ڈیوس کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے کے لیے دباؤ تھا لیکن ایف آئی آر پنجاب حکومت نے ہی درج کرائی ۔

تازہ ترین