• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائنی فوج کی عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپیں

Philippines Army Clashes With Militants

فلپائن میں فوج جنوبی شہر مراوی میں 60 عسکریت پسند فوج کے ساتھ جھڑپوں میں مصروف ہیں۔

اس شہر پر شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے وابستہ عسکریت پسندوں نے قبضہ کر لیا تھا اور اب تک یہاں 630 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں 470 شدت پسند تھے۔

ایک فوجی ترجمان نے بتایا کہ زیادہ تر عسکریت پسند رہنما دیگر جنگجوؤں سمیت قریب ایک کلومیٹر کے علاقے میں موجود ہیں جن کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

فوج کا کہنا ہے کہ اب تک 59 افراد کو مراوی میں عسکریت پسندوں میں شامل ہونے کے لیے شہر میں داخلے کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔

تازہ ترین