• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھروں کو آگ لگانے والوں کو گرفتار کیا جائے، نوری آباد کے رہائشیوں کا مطالبہ

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جامشورو نوری آباد کے رہائشیوں نے گھروں کو آگ لگانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقے کے بااثرافراد نے زمین پرقبضہ کرنے کے لئے ان کے گھروں کوآگ لگانے کے بعد زمینوں پر قبضہ کرلیا ہے لیکن پولیس کوئی قانونی مددفراہم نہیں کررہی ہے۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ گھروں کو آگ لگانے والوں کو گرفتار کیا جائے۔
تازہ ترین