امریکا میں بوڑھے شخص کا ماہرانہ انداز سے پیانو بجانے کا منفردانداز،دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
کہتے ہیں دل جوان ہو تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتااس کا عملی مظاہرہ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں ایک بوڑھے شخص نے ماہرانہ انداز سے پیانو بجاکر سب کو حیران کردیا ۔
جی ہاں، امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں اس بوڑھے شخص نے ایک چیئرٹی شاپ پرمہارت سے پیانو بجاکر ایسے سُر بکھیرے کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ سکے۔