حبیب یونیورسٹی میں بین الاقوامی دستاویزی ڈراما ’’سیون‘‘ کی تقریب
وفاقی اردو یونیورسٹی میں یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ پروگرام
’’شعر وسخن ہمارے ‘‘ کتاب کی تقریب ِ رونمائی
آرٹس کونسل میں ’’عزم نوجوان ‘‘کی خصوصی تقریب
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد ایران نے اپنی فضائی حدود آج سے مکمل طور پر کھولنے کا اعلان کر دیا۔
برادر اسلامی ملک ایران اور پاکستان کے درمیان مختلف معاہدوں و مفاہمتی یاداشتوں کی دستاویزات کا تبادلہ ہوا۔
ویڈیو میں ایک جذباتی لمحہ اس وقت آیا جب ڈوبارا نے عارف لوہار کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ فکر نہ کرو، بس گاؤ، باقی سب میں سنبھال لوں گا، تمہیں صرف آہ کہنا ہے۔
2024ء میں جرمنی میں گھریلوں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، زیادہ واقعات میں خواتین گھریلو تشدد سے متاثر ہوئیں۔
اسد قیصر نے کہا کہ 5 اگست کے احتجاج سے متعلق تیاریاں مکمل ہیں، تحریک آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے پرامن ہوگی۔
حکام کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 5 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
راجن پور کے علاقے محمد پور میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کردیا گیا۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔
لزمان سے 400گرام چرس، 240 گرام ہیروئن، 3 موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان میں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب بھر میں صنعتوں سے نکلنے والے زہریلے کچرے اور مواد کو نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر پٹرول کین پھٹنے سے موٹر سائیکلوں میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔
28 سالہ لیڈیکی نے یہ مقابلہ 8 منٹ اور 5.62 سیکنڈز میں مکمل کیا
فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
یوکرین کا روس کے شہر سوچی میں آئل ریفائنری پرڈرون حملہ، روسی آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی۔
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کے ترجمان فراز مغل کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت بانی پی ٹی آئی کے وژن کی نمائندہ ہے۔ بانی پی ٹی آئی جب چاہیں گے وزیر اعلیٰ اپنا منصب چھوڑ دیں گے۔