لندن: امریکی کمپنی کا تحقیقی مرکز بنانے کا منصوبہ منسوخ، 125 سائنسدانوں کی نوکریاں خطرے میں
امریکی دوا ساز کمپنی مرک (MSD) نے لندن میں 1 ارب پاؤنڈ مالیت کا تحقیقی مرکز قائم کرنے کا منصوبہ ختم کر دیا، جس کے نتیجے میں رواں سال 125 سائنس دان اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔