• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشفاق احمد لکھتے ہیں ایک سوال نے مجھے بہت پریشان کیا

سوال تھا،مومن اور مسلم میں کیا فرق ہے؟

بہت سے لوگوں سے پوچھا ،مگرکسی کے جواب سے تسلی نہ ہوئی

ایک دفعہ گاؤں سے گزر رہا تھا،دیکھا ایک بابا گنے کاٹ رہا ہے

نہ جانے کیوں دل میں خیال آیاکہ اِن سے یہ سوال پوچھ لوں۔

میں نے بابا کو سلام کیااور اجازت لے کر سوال پوچھ لیا۔

بابا جی تھوڑی دیر میری طرف دیکھتےرہے اور جواب دیا۔۔

مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانتا ہے۔

مومن وہ ہے جو اللہ کی مانتا ہے۔

تازہ ترین