انسان سارے ہی خوب صورت ہوتے ہیں۔۔۔۔مگربہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے۔
(شاہ عبدالطیف بھٹائی)
ایک سوچنے والے زندہ انسان کے خیالات میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے،
نہیں بدلتا تو پتھر نہیں بدلتا۔
(علامہ اقبالؒ)
غم مت کھاؤ جو بھی کچھ تم کھو دیتے ہو وہ کسی نہ کسی شکل میں واپس آہی جا تا ہے۔
( مولانا رومیؒ)
صورت بغیر سیرت کے ایک ایسا پھول ہے، جس میں کانٹے زیادہ اور خوشبو بالکل نہ ہو
ارسطو)