٭…آرٹس کونسل آف پاکستان ،کراچی میں پانچ نوجوان آرٹسٹوں کی پینٹنگز کی نمائش کا انعقاد ہوا،مہمان ِخصوصی، صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ افتتاح کررہے ہیں ۔اس موقعے پر صدر آرٹس کونسل، محمد احمد شاہ بھی موجود ہیں
٭…ناصر حسین شاہ اور محمد احمد شاہ ایک پینٹنگ دیکھ رہے ہیں
کراچی یونیورسٹی میں ’’ ایٹ فیسٹیول‘‘
٭…آئس کریم اور مشروبات کے اسٹالز
٭…فیسٹیول میں طلبا وطالبات لطف اندوز ہورہے ہیں
٭…شرکائے فیسٹیول کھانے میں مگن ہیں
ٹرسٹ فار اسکول ڈیف (ٹنڈوغلام علی ) میں تقریب ِایوارڈ
٭…طلباوطالبات کو عمدہ کار کردگی پر ایوارڈز اور سرٹیفیکیٹس دیےجارہے ہیں