٭ اس بات سے ہمیشہ ڈرو کہ ماں نفرت سے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھائے۔
(افلاطون)
٭ محبت کی ترجمانی کرنے والی کوئی چیز ہے تووہ پیاری ماں ہے۔
(شیخ سعدیؒ)
٭ ماں کی محبت حقیقت کی آئینہ دار ہے۔
(مولانا حالی )
٭ سخت سے سخت دل کوماں کی پرنم آنکھوں سے موم کیا جا سکتا ہے۔
(علامہ اقبال)
٭اس بات سے ڈرو کہ ماں نفرت کے اظہار یا بددعا کے لیے آسمان کی طرف نگاہ اٹھائے۔
(مدر ٹریسا)