آج کی بات
ماں کے لیے صرف ایک لفظ اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے
ریت سے نمی نہیں جاتی
ایک دن میں نے اپنی ماں سے پوچھا
جن کی ماں نہیں ہوتی، ان کے لیے دعا کون کرتا ہے؟
وہ بولیں ’’دریا اگر سوکھ بھی جائے، تو ریت سے نمی نہیں جاتی۔‘‘
گورنر نے شعر لکھا ہے کہ اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔
اپنے ایک ویڈیو بیان میں حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ابتدائی معاہدہ طے پاگیا ہے جس کا امریکی صدر نے اعلان کیا ہے، یہ وقت ہے کہ امت مسلمہ متحد ہو اور فلسطینیوں کی امداد کے لیے سب آگے بڑھیں۔
معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ ذرائع کے مطابق معاہدے پر دستخط کے بعد غزہ جنگ بندی نافذ العمل ہونے کا امکان ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران میجر سبطین حیدر نے جامِ شہادت نوش کیا۔ وہ بہادری سے اپنے دستے کی قیادت کر رہے تھے۔
اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ معاہدہ مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کی امید ہے۔
گزشتہ روز علی امین گنڈاپور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔
غزہ سول ڈیفنس کا کہنا ہے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے اعلان کے بعد بھی اسرائیلی حملے رپورٹ ہوئے ہیں۔
پنکج کپور نے اپنے خاندان کے پاکستانی پس منظر کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد کہنا ہے کہ غزہ محفوظ جگہ بننے جا رہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے بھارت کے لیے امیگریشن پالیسی میں نرمی کی تردید کر دی۔
جنوبی افریقا کے سابق کپتان شان پولک، سابق پاکستانی کپتان عامر سہیل، رمیز راجہ، وقار یونس اور ٹیسٹ کرکٹر بازید خان پینل میں شامل ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس نے ’دی پیس پریذیڈنٹ‘ قرار دے دیا۔
انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت کرتا ہے، ہم غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کی کوششوں کو آگے بڑھائیں گے۔
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ امن قائم رکھنے کے لیے سارا بوجھ فلسطینیوں اور حماس پر ڈالنا درست نہیں ہوگا۔
مذاکرات میں کئی اہم امور پر پیش رفت ہوئی جن میں مالیاتی نظم و ضبط برقرار رکھتے ہوئے سیلاب متاثرین کی بحالی میں مدد، افراط زر کو اسٹیٹ بینک کے مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کے لیے محتاط مالیاتی پالیسی شامل ہیں۔