• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں دنیا کی سب سے بڑی افطار کا اہتمام


دنیا بھر میں رمضان المبارک کی رونقیں جاری ہیں اور اس رحمتوں ، برکتوں اور فضیلت والے مہینے میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں افطار کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔

ایران میں دنیا کی سب سے بڑی افطار کا اہتمام

ایران میں صرف افطار ہی نہیں بلکہ دنیا کی سب سے بڑی افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں روزہ داروں نے افطار کی۔

ایران کے شہر Mashhadمیں حصرت امام علی رضاؓکے مزار پر ہر سال ماہِ رمضان کے دوران روزانہ پچاس ہزار سے زائد روزاہ دارو ں کو افطار کروائی جاتی ہے جو ایک ریکارڈ بھی ہے اور صرف یہی نہیں بلکہ ہوٹل میں مقیم روزہ داروں کو بھی افطار تقسیم کی جاتی ہے جبکہ ہزاروں افراد کیلئے افطار کی تیاری میں درجنوں ماہر چیفس سمیت مقامی مرد و خواتین حصی لیتے ہیں۔

ایران میں دنیا کی سب سے بڑی افطار کا اہتمام

اس بابرکت مہینہ میں روزاہ داروں کیلئے افطار تیار کر کے خوب ثواب سمیٹتے ہیں۔

تازہ ترین