٭گزشتہ ہفتے ایک کمپنی کی جانب سے پو یلین اینڈ کلب میں مینگو پارٹی کا انعقادہوا ،اس پارٹی میں بچوں اور بڑوں کی تفریح کے لیے کھانے پینے اور گیمزکے مختلف اسٹالزلگائےئے۔تقریب میں آم کھانے ، گاناگانے اورڈانس کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ۔یہ پارٹی اپنی نوعیت کی منفرد تھی ۔