• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مصر میں ہزاروں سال قدیم مقبرہ دریافت کر لیا گیا ہے جو مکمل طور پردرست حالت میں ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں کھدائی کے دوران ماہرین آثار قدیمہ کو چار ہزار چار سو سال مقبروں سے قدیم مجسمے ملے ہیں ۔

یہ مقبرہ 10میٹر لمبا اور3میٹر چوڑا ہے جہاں رنگین دیوہیکل مجسمے ملے ہیں جن میں کچھ چار انچ تک گہرائی میں دفن تھے تو کچھ 50انچ تک گہرائی میں دفنائے گئے تھے۔


ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں تحقیق جاری ہے اور کئی علاقوں کی کھدائی کی جارہی ہیں جس سے انسانی تاریخ کے کئی نئے سربستہ رازوں سے پردہ اْٹھنے کی امید ہے۔

تازہ ترین