• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نبیل سلیم ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

ملتان ( سٹاف رپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے گریڈ 18 کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نبیل سلیم کو ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کردیا ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
تازہ ترین