• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آنٹ مین کے مداحوں کےلیےہانگ کانگ کے ڈزنی لینڈ میں نئی رائڈ

ہالی ووڈ کی ایڈونچر سے بھرپور سپر ہیرو فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ فلم کی طرز پر شاندار رائڈ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔


ہانگ کانگ کے ڈزنی لینڈ میں کھولی جانے والی اس رائڈ کی افتتاحی تقریب میں فلم میں آنٹ مین کا مشہور کردار نبھانے والے ہالی ووڈ اداکار پال روڈ نے ساتھیوں کے ہمراہ شرکت کی۔

ایڈونچر سے بھرپور اس رائڈ کا لطف اْٹھانے کیلئے آنٹ مین کے دیوانوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کررہی ہے۔


تازہ ترین