بھارت: 36 برس 300 لگژری ہوٹلوں کو چونا لگانیوالا شخص گرفتار
ملزم بنگسن جان جعلی شناخت کے ذریعے فائیو اسٹار ہوٹلوں میں قیام کرتا، کئی روز تک وہاں کی سہولتیں استعمال کرتا، بل ادا کیے بغیر روانہ ہو جاتا اور بعض مواقع پر قیمتی سامان بھی ساتھ لے جاتا تھا۔