• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متنی بازار میں جائیدادتنازع پر ایک شخص قتل

پشاور( کرائم رپورٹر) متنی بازار میں جائیداد تنازع پر باپ بیٹے نے ایک شخص کو قتل کردیا ۔باز محمد ولد انذر گل سکنہ متنی نے پولیس کو بتایا کہ اس کابھائی خیال محمد گزشتہ روز متنی بازار میں موجود تھا جہاں بیت اللہ ولد رنڑا خان نے اپنے بیٹے بلال کی مدد سے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا اور فرار ہو گئے ملزمان کا مقتول فریق کے ساتھ جائیداد کاتنازع چلا آرہاہے ۔
تازہ ترین