• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئس عوام نے آتشيں اسلحے کی ملکیت سے متعلق ملکی قوانین میں سختی کی حمایت کر دی۔

گزشتہ روز ہونے والے ریفرنڈم میں سوئس عوام کی دو تہائی اکثریت نے اسلحہ رکھنے کے قوانین کو سخت بنانے کے حق میں رائے دی اور اب سوئٹزر لینڈ نے بھی آتشیں ہتھیاروں سے متعلق قوانین یورپی یونین کی طرح سخت بنا دیے ہیں۔

نئی قانون سازی کے بعد پولیس کے لیے کسی ہتھیار کو ٹریک کرنا آسان ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ یورپی یونین نے 2017 میں پیرس میں حملوں کے بعد قوانین میں تبدیلی کی تھی۔

تازہ ترین