• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکریٹری خزانہ یونس ڈاگھا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یونس ڈاگھا کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے بعد انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سیکریٹری کابینہ ڈویژن نوید کامران بلوچ کو یونس ڈھاگا کی جگہ نیا سیکریٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں وفاقی حکومت نے یونس ڈھاگا کو سیکریٹری خزانہ کے ساتھ سیکریٹری ریونیو کا اضافی چارج بھی دیا تھا۔

تازہ ترین