• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمو د، سشماملاقات، کانگریس کی مودی پر تنقید

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بشکیک میں بھارتی ہم منصب سشما سوراج کی غیر رسمی ملاقات پر کانگریس نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

ترجمان کانگریس نے دونوں رہنمائوں کی ملاقات پررد عمل دیتے ہوئے نریندرمودی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات ختم،ووٹ لےلیے،پلوامہ ماضی کاقصہ بنادیاگیا۔

کانگریس کی تنقید پر بھارتی دفترخارجہ کا کہنا ہے وزرائے خارجہ کی باقاعدہ ملاقات نہیں ہوئی،خیرسگالی جذبات کاتبادلہ ہوا۔

تازہ ترین