• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے بچوں کو چھپ کر چیزیں کھاتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی موقعے سے فائدہ اُٹھانا خوب جانتے ہیں۔


یقین نہیں تو ویڈیو میں نظرآنے والے اس دیوہیکل ریچھ کو ہی دیکھ لیں جس نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اورپارک میں کھڑی گاڑی کا دروازہ باآسانی کھول کر گاڑی میں رکھا چپس کا پیکٹ لے اُڑا۔

یوں جنگل سے نکل کر انسانوں کا انداز اپنائے بھوک سے بے حال ریچھ کے اس انداز پر وہاں موجود افراد بھی بیحد حیران ہوئے اور یہ مناظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے۔

تازہ ترین