مجھے آسکر نہیں چاہیے ، نیشنل ایوارڈ ہی کافی ہے: کنگنا رناوت
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی فلم ایمر جنسی کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز پر شائقین کی جانب سے پذیرائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے آسکر نہیں چاہیے، میرے لیے نیشنل ایوارڈ ہی کافی ہے۔