لائبہ خان نے صارفین کی تنقید کے بعد دولہا کا چہرہ دکھا دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ لائبہ خان کی شادی کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، اب اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد دولہا کے ساتھ ہلدی، اُبٹن کی تصاویر شیئر کر دیں۔