• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محبوبہ مفتی کو والدہ سے ملنے نہیں دیا گیا ، بیٹی اور والدہ کا بیان

نئی دلی (نیوزایجنسی)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کی والدہ اور بیٹی نے کہا ہے کہ ان کو محبوبہ مفتی سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی ۔محبوبہ مفتی کی بیٹی ثنا التجا نے بھارتی وزیر داخلہ کو خط لکھا ہے۔ خط کے مطابق کشمیریوں کو جانوروں کی طرح قید رکھا گیا ہے۔ ثنا کا کہنا تھا کہ ماں کو بیٹی سے ملنے کی اجازت نہیں۔

تازہ ترین