• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلانیا کے آبائی ملک میں ٹرمپ کا دیوہیکل مجسمہ تیار

میلانیا کے آبائی ملک میں ٹرمپ کا دیوہیکل مجسمہ تیار


امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ایک لکڑی کا مجسمہ ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے آبائی ملک سلووینیا میں تعمیر کیا گیا ہے۔

ماہر فنکار نے امریکی صدر کا 26 فٹ بلند مجسمہ لکڑی سے تیار کیا ہے جبکہ مجسمہ امریکی صدر کا اکثر زیب تن کئے جانے والے نیلی رنگ کے لباس کو دیکھ کر تیار کیا ہے۔

اس سے قبل سلووینا کے شہر سیونیکا میں ہی ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا کا مجسمہ بھی نصب کیا جاچکا ہے، جسے ایک بڑے درخت کو تراش پر مجمسے کی صورت میں ڈھالا گیا تھا۔

تازہ ترین