مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر امریکی سینیٹر باب کیسی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر امریکی سینیٹر باب کیسی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کےخاتمے پرپاک بھارت کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے: انسانی حقوق کی پامالیوں کو برداشت نہیں کیا جاسکتا
یہ بھی پڑھیے:انسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار
انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کے عوام کی سلامتی، حفاظت پر گہری تشویش ہے، جموں کشمیر کےعوام کے حق خودارادیت، انسانی حقوق، جمہوریت کے فروغ کیلئے پُرعزم ہوں۔
امریکی سینیٹر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت خطے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے دور رہیں۔