• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندری طوفان’ ہمبرٹو‘برمودا سے ٹکرا گیا


سمندری طوفان’ ہمبرٹو‘ شمالی بحر اوقیانوس کے جزیرے برمودا سے ٹکرا گیا ہے۔

بحر اوقیانوس کے جزیرے برمودا کا 80 فیصد علاقہ بجلی سے محروم ہو گیا ہے۔

کیٹگری تین کے طوفان کے باعث ایک سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سمندری طوفان ’ایمیلڈا‘ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے ٹکرا گیا تھا جس کے باعث ہونے والی شدید بارشوں اور تیز ہواؤں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔

تازہ ترین