• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش کے بعد شہری علاقوں میں پانی جمع

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)پیپلزپارٹی کے رُکن صوبائی اسمبلی عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ حیدرآباد اور اس کے گردونواح میں بارشوں کے باعث جن شہری علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے جسے فوری طورپر نکالا جائے کیونکہ پانی جمع رہنے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش ہوتی ہے اور ڈینگی پھیل رہا ہے جس کا شکار ہوکر مریض ہسپتالوں میں داخل ہورہے ہیں۔

تازہ ترین