• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ،ناروے فورم کے زیراہتمام کشمیر کانفرنس15اکتوبر کو ہوگی

اوسلو (نمائندہ جنگ) پاک، ناروے فورم کے زیر اہتمام 15 اکتوبر کو کشمیر کانفرنس ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقد ہوگی، کانفرنس مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ظلم، خصوصی حیثیت ختم کرنے، دو ماہ سے زیادہ جاری کرفیو اور بلیک آئوٹ کی مذمت اور عالمی ضمیر کو جھنجوڑنے کے لیے ہورہی ہے۔کانفرنس میں سابق نارویجن وزیراعظم، موجودہ سینئر پارلیمنٹیرینز، ایم پی ایز، سفیر پاکستان ظہیر پرویز خان، لارڈ نزیر احمد کے علاوہ ناروے کی پاکستانی سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں و اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے۔
تازہ ترین