آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ24؍ ربیع الاوّل 1441ھ 22؍ نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چین میں موٹر سائیکل سوار بال بال بچ گیا


چین میں موٹر سائیکل سوار دیوہیکل ٹرک کے نیچے آنے سے بال بال بچ گیا۔

چین کے صوبے آنہوئی کے شہر Ningguo میں ایک موٹر سائیکل سوار سگنل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تیزی سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ دوسری سمت سے آتے ٹرک سے بری طرح ٹکرایا تاہم ٹرک کے نیچے آنے سے بال بال بچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ موٹر سائیکل سوار کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جس میں نوجوان خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان سے بچ گیا تاہم اُس کی موٹر سائیکل کو کافی نقصان پہنچا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید