آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

’دی رائز آف اسکائی واکر‘ کا فائنل ٹریلر جاری

’دی رائز آف اسکائی واکر‘ کا فائنل ٹریلر جاری


سائنس فکشن فلم سیریز ’اسٹار وارز‘ فلم کے نویں سیکویل، دی رائز آف اسکائی واکر کافائنل ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔

’دی رائز آف اسکائی واکر‘میں ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، جان بوئگا، آسکر ایساک، لپیتا نیونگ اور کیلی میری ترن سمیت دیگر اداکار ایکشن میں دکھائی دیں گے جبکہ ولن، پال پٹائین کی واپسی بھی دکھائی گئی ہے۔

اسٹار وار سیریز کی پہلی فلم ’دی فورس اویکن2015 میں ریلیز کی گئی تھی جبکہ دوسری فلم ’دی لاسٹ جڈائے‘ 2017 میں ریلیز کی گئی تھی۔

اسٹار وارز سیریز کی آخری اور تیسری فلم دی رائز آف اسکائی واکر کو رواں برس 20دسمبر تک ریلیز کیا جائے گا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید