• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد تنازع کی شرائط بدلنے کی کوشش قرار

ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے آبنائے ہرمز پر سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد تنازع کی شرائط تبدیل کرنے کی کوشش قرار دے دیا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غلط، متعصب، سیاسی بنیاد پر مبنی کوئی بھی قرارداد جو ایران کو دفاع کا حق نہ دے سکے وہ ناکام ہوگی۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خلیجی ممالک کی حمایت یافتہ امریکی قرارداد منظور ہوئی تو ایران کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید