• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، کل ہیلتھ کیئر سیکرٹریٹ کے گھیراؤ کا اعلان

لاہور‘ملتان(نمائندہ جنگ‘سٹاف رپورٹر) حکومت کیساتھ مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکارہونے پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کی پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں کام چھوڑ ہڑتال پندرہویں روز بھی جاری رہی۔ڈاکٹروں، نرسوں نے لاہورسمیت پنجاب کے 26ہسپتالوں اوراہم شاہراہوں کو بند کرکے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف احتجاج کیا۔ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ سڑکوں پر عوام کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین