• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین، ڈکٹیٹرفرینکو کی باقیات دوبارہ تدفین کیلئے نکال لی گئیں

میڈرڈ(جنگ نیوز)اسپین میں ڈکٹیٹر فرانسسکو فرینکو کی باقیات کو جمعرات کے روز مقبرے سے نکال لی گئی ہیں.

اسپین، ڈکٹیٹرفرینکو کی باقیات دوبارہ تدفین کیلئے نکال لی گئیں


یہ باقیات 40سال سے زائد عرصے سے یہاں موجود تھیں،اس کے بعد اب ان کی تدفین میڈرڈ کے شمالی حصے منگوروبیو میں ان کی سابقہ اہلیہ کے ساتھ کی جائے گی۔ایک فوٹیج میں ان کے خاندان کے افراد کو ان کی باقیات کے تابوت کو اٹھائے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین