• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روزنامہ جنگ کے عطااللہ کے والد انتقال کرگئے

ہور (وقائع نگار خصوصی )روزنامہ جنگ کے سینئر کرائم رپورٹر عطااللہ کے والد محمد رفیق انتقال کرگئے۔ نمازِ جنازہ میں رکن قومی اسمبلی چوہدری نذیر ارائیں ،چئیرمین یونین کونسل گگومنڈی لیاقت چوہدری سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔ دعائے خیر آج نماز عصر کے وقت ان کی رہائش گاہ بورے والا میں اد اکی جائیگی۔
تازہ ترین