• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امریکی ڈالرکی قیمت میں مزید 4 پیسے کی کمی ،امریکی ڈالر کی قیمت خرید 155.42روپے سے گھٹ کر 155.38 روپے اورقیمت فروخت 155.52روپے سے گھٹ کر 155.48روپے ہوگئی۔
تازہ ترین