• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہل نابینا افراد کی سکیل1سے 15کی اسامیوں پر3فیصد کوٹہ پربھرتی کی منظوری

ملتان( سٹاف رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے اہل نابینا افراد کی سکیل 1 سے 15 کی آسامیوں پر3فیصد کوٹہ کے تحت بھرتی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔جنوبی پنجاب کے اضلاع بہاولپور،ڈیرہ غازی خان، خانیوال، مظفر گڑھ سمیت 13 مختلف اضلاع میں نابینا افراد کی بھرتی کی منظوری دی گئی ہے۔
تازہ ترین