آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل12؍ربیع الثانی 1441ھ 10؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ناسا مستقبل کے الیکٹرک طیارے کو منظر عام پر لے آیا

ناسا مستقبل کے الیکٹرک طیارے کو منظر عام پر لے آیا


امریکی خلائی ادارے ناسا نے  کیلیفورنیا کے اپنے ایک مرکز میں ایک نئے ہوائی جہاز کی رونمائی کی ہے۔

  یہ جہاز مکمل طور پر بجلی پر کام کرے گا اور اس میں کوئی دوسرا ایندھن استعمال نہیں کیا جائے گا۔

اس تجرباتی جہاز کو ’میکس ویل‘ ماڈل ایکس 57 کا نام دیا گیا ہے۔

میکس ویل کے متعلق بتایا گیا ہے کہ اس میں 14 الیکٹرک موٹریں نصب کی گئیں ہیں جن میں سے دو موٹریں بڑے سائز کی ہیں جو جہاز کو اُڑانے کا کام کریں گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید