سنگاپور کے طیارے کو دورانِ پرواز جھٹکے لگنے سے 1 شخص ہلاک، 30 زخمی
لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئر لائنز کو دوران پرواز شدید جھٹکے لگنے سے 1 شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد پرواز کو ہنگامی طور پر بنکاک میں لینڈ کروا لیا گیا۔